الیکشن کمیشن نے کلثوم نواز کے کاغذت نامزدگی منظور کر لیے

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 120کے ضمنی انتخاب کیلئے کلثوم نواز کے کاغذت نامزدگی منظور کرتے ہوئے تمام اعتراضات مسترد کر دیئے ہیں ۔پاکستان تحریک انصاف ،پاکستان عوامی تحریک اور آزاد امیدواروں سمیت 9اعتراضات جمع کروائے گئے تھے جسے الیکشن کمیشن نے مسترد کر دیاہے ،6اعتراضات آزاد امیدواروں کی جانب سے جمع کروائے گئے تھے ۔واضح رہے الیکشن کمیشن نے بیگم کلثوم نواز کے کاغذت نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کہ کچھ ہی دیر بعد سنا دیا گی
0 comments
Write Down Your Responses