بینک ڈکیتی کی وارداتوں پر کنٹرول کرنے کے لئے اسپیشل سیکورٹی فورس تشکیل

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا کہ کراچی میں بینکوں کی سیکیورٹی کے لیے فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اسٹیٹ بینک کے ضابطہ اخلاق پر عمل نہ کرنے والے بینک مینیجر کو گرفتار کیا جائے گا۔صوبائی وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں کمی آئی ہے۔
0 comments
Write Down Your Responses