تاشقند میں پہلی پریذیڈنٹ تائی کوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد

شارجہ میں مقیم سینیان اشفاق گزشتہ سال پاکستان میں نیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں اعلیٰ کارکردگی پر نیشنل اسکواڈ کا حصہ بنے۔
سینان نے تاشقند سے ایک وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ان کے لیے یہ لمحہ باعث فخر ہے کہ وہ پہلی بار بین الاقوامی مقابلے میں شریک ہوئے اور وکٹری اسٹینڈ تک پہنچے ۔ایونٹ میں پاکستان کے دو اور بلیک بیلٹ عمار اشفاق اور فصیح الدین نے بھی کوچ نادرعلی کی قیادت میں شرکت کی۔
0 comments
Write Down Your Responses