5اگست کوعوامی رابطہ مہم کے تحت چترال کا دورہ کرونگا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے 5اگست کو چترال میں جلسے کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ چترال کی عوام مضبوط پاکستان بنانے کے لئے میرا ساتھ دینگے ۔میں چترال کی عوام کے ساتھ عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں تمام علاقوں کا دورہ کرونگے ۔ انہوں نےکہا کہ 5اگست کو ہونے والے جلسے میں عوام بڑی تعداد میں شامل ہو کر ترقی پسند پاکستان کے لئے ساتھ دیں ۔
0 comments
Write Down Your Responses