پنجاب حکومت نے خودکش دھماکے کے شہدا ء کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان
لاہور(ایم وی این نیوز ) پنجاب حکومت نے فیروز پورروڈ پرخودکش دھماکے کے شہدا ء کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہورمیں فیروز پور روڈ پر خودکش حملے آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا جس کے
باعث 9پولیس اہلکاروں سمیت 26افراد شہید جبکہ 57زخمی ہوئے تھے ۔
0 comments
Write Down Your Responses