نواز شریف سپریم کورٹ سے تاحیات نا اہلی کے بعدپارٹی کی صدارت سے بھی فارغ ہوجائیں گے

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کے رولز کے مطابق وہ شخص جو اسمبلی رکنیت کیلئے نا اہل ہو وہ پارٹی کا کوئی عہدہ بھی نہیں رکھ سکتا ۔ اس لیے نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس میں نواز شریف کو تاحیات نا اہل قرار دے دیا ہے۔
0 comments
Write Down Your Responses