جویریا عمر نے ضلع قصور بھر میں اول پوزیشن حاصل

پتوکی (ایم وی این نیوز) پنجاب یوتھ فیسٹیول میں اول پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کا اعزاز ۔گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پتوکی کی چوتھے سال کی طالبہ جویریا عمر نے پنجاب یوتھ فیسٹیول کے کلچر ل ماڈل کے مقابلہ میں ضلع قصور بھر میں اول پوزیشن حاصل کی ہونہار طالبہ کو تدریسی اور سماجی حلقوں نے مبارکباد پیش کی 

0 comments

Write Down Your Responses