بجلی چوروں کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا (بیورورپورٹ)ڈی پی او سرگودھاکی ہدایت پر بجلی چوروں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے ذوالفقار علی سکنہ چک137/138 شمالی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ اسی طرح پانی چوروں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ صدر پولیس نے ابرار حسین اور فہد سکنائے چک130 شمالی، تھانہ صدر بھلوال پولیس نے پرویز اختر اور الیاس سکنائے چک26 شمالی کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ 

0 comments

Write Down Your Responses