میہڑ گھاڑی لنک رود پر نامعلوم مسلح افراد کا موٹرسائیکل چھننے کی کوشش

سندھ (ایم وی این نیوز)میہڑ گھاڑی لنک رود پر نامعلوم مسلح افراد ڈاکوں نے اسحلے کہ زور پر لاڑکانہ کے رھائشی نور احمد چانڈیو اور عبدالوحعد چانڈو سیمو ٹر سائیکل چھننے کی کوشش کی اس ازاں مسلح افراد رھزوں نے فائرنگ کر کے نور احمد چانڈیو اور عبدالوحید چانڈیو کو فائرنگ کر کے شدیدزخمی کر نے کہ بعد فرار ہو گئے اس ازاں دیھاتیوں نے زخمیوں کو تعلقہ اسپتال میہڑ پہنچایا جھاں فوری طبیٰ امداد دے کر زخمیوں کو لاڑکانہ سول اسپتال روانا کیا گیا۔آخری اطلاع تک واقعے کا مقدمہ میہڑ تھانے پر درج نہیں ہوا او نہ ہے میہڑ پولیس ملزموں کو گرفتار کر سکی .

0 comments

Write Down Your Responses