تعزیت

میرپورخاص (ایم وی این بیوروپورٹ) نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میرپورخاص کے مینئجر پرکاش بھوترانی کی والدہ 65 سال کی عمر میں انتقال کرگئی۔ متوفی کی آخری رسومات آباؤں گاؤں ٹنڈوجان محمد میں کی گئی رسومات میں سیاسی سماجی ، اقلیتی رھنماؤں اور صحافتی تنظیموں کے علاوہ عمائدین شہر نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پرکاش بھوترانی کی والدہ کے انتقال پر ایوان صحافت میرپورخاص کی کی جانب سے تعزیت کی گئی۔ ایوان صحافت میرپورخاص کے صدر ھاشم شر اور دیگر عہدیداران وہ اراکین نے ٹنڈو جان محمد میں جاکر پرکاش بھوترانی سے ا نکی والدہ کے
لئے ایثال ثواب کے لیے دعا مانگی۔۔َ ََََََََََََ 

0 comments

Write Down Your Responses