تعلیمی سینمار کے موقع پر غلام بنی مورائی نے 30مہران ایواڈ2014دیئے گئے

سانگھڑ( ایم وی این نیوزاشفاق سلہری) ڈسٹرکٹ کونسل حال میں ہونے والے تعلیمی سینمار کے موقع پر غلام بنی مورائی ۔دی سی سکندر علی خشک اور روف چانڈیو نے بہتر کارگردگی پر نواز کمبھر۔ڈاکٹر فاروق اعوان ۔ڈاکٹر عبدالرحمان لغاری۔نسرین الطاف۔حاجی عیدو خان جیلانی ۔مصطفی ترین ۔منصور میمن۔ڈاکٹر طاہر کلیار۔ای ڈی او یار محمد بالادی۔پروفیسر اﷲ وریو بھن۔آپا ارفانہ۔مس یاسمین ،مس مسرت۔مس نگہت۔شگفتہ نسرین ۔سرور بلوچ۔جمال فقیر۔استاد گلزار علی خان ۔ریاض راجو سمیت 30مہران ایواڈ2014دیئے گئے جس پر حاضرین نے خوب داد دی اچھرو تھر کی سمیرا نے شاندار کارگردگی نے ھاضرین کو داد دینے پر مجبور کردیا

0 comments

Write Down Your Responses