کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور اسے پاکستان سے کوئی جدا نہیں کر سکتا

وہاڑی( ایم وی این نیوز بیورورپورٹ ) کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور اسے پاکستان سے کوئی جدا نہیں کر سکتاان خیالات کا چےئرمین سلام پاکستان آرگنائزیشن محمد اسماعیل نفیس وائس چےئر مین عابد علی برکی اور دیگر مقررین نے کشمیر ڈے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیااس موقع پر احتشام ناصر ،عاصم عثمان ،عمر فاروق ،نبیل ادریس،زبیر نجمی،ثقلین رضا،مجاہد عباس،آصف اشرف قریشی اور دیگر ممبران بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کا ایک تاریخی اور قدیم حصہ ہے جو اس سے کبھی جدا نہیں ہو سکتا ہے اور بہت جلد کشمیر صرف پاکستان کا حصہ ہوگ

0 comments

Write Down Your Responses