دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجری وال کو ہتک عزت کا نوٹس جاری

نئی دہلی(انویسٹی گیشن ٹیم) بھارتی سپریم کورٹ نے ٹیلی کام کے وزیر کپل سیبل پر کرپشن کا الزام عائد کرنے پر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجری وال کو ہتک عزت کا نوٹس جاری کردیا۔
بھارتی سپریم کورٹ نے کپیل سیبل کے بیٹے امیت سیبل کی درخواست پر نوٹس جاری کیا جن پر دہلی کے وزیراعلیٰ نے کرپٹ سیاست دان ہونے کا الزام عائد کیا تھا۔

0 comments

Write Down Your Responses