تعزیت
میرپورخاص(ایم وی این نیوز بیورورپورٹ) ایم کیو ایم میرپورخاص زون کے زونل انچارج مجیب الحق و اراکین زونل کمیٹی اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر ظفر کمالی نے یونٹ 5/C سیکٹر سی کے یونٹ انچارج سعید قریشی کی ساس کے انتقال پر لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایک تعزیتی بیان میں مرحومہ کی مغفرت و بلند درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی
0 comments
Write Down Your Responses