بہاولپور محکمہ صحت میں ڈسپنسرز کلاس کے دیرینہ مطالبات کو منظور کر لیا گیا۔

بہاولپور(مدثر حسن )2011سے ڈسپنسرز نے اپ گریڈ یشن کیلئے محکمہ صحت بہاولپور سے مطالبہ کر رکھا تھا کہ انھیں اب تک چھٹا سکیل دے رکھا ہے جبکہ انھیں فوری اپ گریڈ کیا جائے ضلع بھرکے ڈسپنسرز کو محکمہ صحت نے چھٹے سکیل سے ترقی دیگر12,14,16 سکیل میں اپ گریڈ کر دیا ہے اس موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں EDOہیلتھ ڈاکٹر فرحت عباس DHOڈاکٹر سعید اصغر و دیگر افسران نے شرکت کی اور ملازمین کو اسناد و سر ٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے اور تما م ڈسپنسرز کو مبارک باد دی۔

0 comments

Write Down Your Responses