قائم خانی گروپ اورفیاض گروپ میں الیکشن پریس کلب حاصل پور 2014 کیلئے کانٹے دار مقابلہ

حاصل پور ( میاں سہیل اکرم انچارج انویسٹی گیشن سیل) کل پریس کلب حاصل پور 2014 کے الیکشن منعقد ہو گئے جس میں 34 ممبران اپنا حق رائے استعمال کریں گئے جس میں صدارت کے لئے قائم خانی گروپ سے امیدوار رانا الطاف اور فیاض گروپ کے متفقہ امیدوار برائے صدارت سید فخر عباس شاہ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہو گا۔ 
واضع رہے کہ اس سے پہلے بھی حاصل پور پر یس کلب راشدپرویز چوہدری گروپ کے انتخابات مکمل ہو چکے ہیں جس میں 50 ممبران نے اپنا رائے حق دہی استعمال کیا جس میں صدر ندیم خالق منتخب ہوئے

,

0 comments

Write Down Your Responses