پنجاب یوتھ فیسٹول حا صل پور یونین کونسل 38میں گھپلے

حاصل پور(سہیل منیر باجوہ )پنجاب یوتھ فیسٹول یونین کونسل 38میں گھپلے۔کھیل کے میدان ویران ۔تفصیل کے مطابق تحصیل حاصل پور یونین کونسل 38میں سیکرٹری یونین کو نسل کی ہوشیاریاںیونین کونسل میں کھیلوں کا نام و نشان موجود نہیں ہے ۔اور کاغذوں میں روزانہ میچ ہو رہے ہیں۔شہریوں نے میڈیا کے نمائندوں کو اس بارے میں بتایا۔ جب یونین کونسل کے سیکرٹری ریحان اور ٹیکنیکل سیکرٹری خالد سے میڈیا کے نمائندوں نے رابطہ کیا اور ان سے یوتھ فیسٹیول پنجاب کا شیڈول اور کھیلوں کے اوقات اور مقام کا شیڈول جاننا چاہا تو سیکرٹریوں نے ٹال مٹول سے کام لیا۔

0 comments

Write Down Your Responses