ما ہ ربیع الاول کا مہینہ رحمتوں اور بر کتوں کا خزانہ ہے

ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) ما ہ ربیع الاول کا مہینہ رحمتوں اور بر کتوں کا خزانہ ہے یہ مہینہ مسلمانوں کے لئے رحمتوں اور بر کتوں کا خزانہ ہے ان خیا لا ت کا اظہارمحمد افضل منشاء سٹی صدر پا کستان مسلم لیگ ن نے میڈیا سے کیا انہو ں نے کہا کہ اس مہینے میں اللہ تعالیٰ نے تما م انبیا ء کرام کے اما م اور ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ کو پیدا فرما یا اس مہینے کی بر کت سے اللہ تعالیٰ گنا ہگاروں پر عذاب اٹھا لیتا ہے اس مہینے میں تما م مسلما نو ں کو چا ہیے کہ زیا د ہ سے زیادہ حضورﷺ کا میلا د منا ئیں اور حضورﷺ کی ذات پر دورد پا ک بھیجیں کیو نکہ میلا د ایک ایسی عبادت ہے جو اگر دکھا واے کے لیے بھی کی جا ئے اللہ تعالیٰ کو قبو ل ہے اور جس گھر میں میلا د مصطفی منا یا جا تا ہے اس گھر میں پو ری سال کے لئے آنیوالی بلا ئیں اللہ پا ک ٹال دیتا ہے یہ اس ہستی کی پیدا ئش کا مہینہ ہے جس کی بد ولت اللہ تعالیٰ نے یہ کائنا ت قا ئم کی ہے اور دنیا و آخرت میں کا میا بی کا ذریعہ بھی حضورﷺ کی غلا می ہے 

0 comments

Write Down Your Responses