محمدنو از وڑائچ ریجنل پو لیس آفیسر فیصل آباد ریجن نے ماڈل پو لیس اسٹیشنزتھانہ پیپلز کالونی اور تھانہ کو توالی کا سر پر ائز وزٹ کیا ۔

فیصل آباد( سلیم شاہ ،چیف انوسٹی گیشن سیل ) آر پی او فیصل آباد نے دو تھانہ جا ت کے وزٹ کے دورا ن تھانہ کی صفائی ستھرائی کے علا و ہ حسب ضا بطہ تکمیل ریکا رڈ بھی چیک کی گئی حوا لا ت میں موجو د ملز ما ن کی بند ی اور در ج شد ہ مقدما ت میں ان کی نا مز د گی کو بھی چیک کیا گیا ۔اس کے علاو ہ تھانہ میں مو جو د سائلین سے فر داً فر داً اُن کے مسائل پو چھے گئے اور اُن کے حل کے لیے فور ی منا سب احکا ما ت جار ی کیے گئے۔مز ید یہ کہ تھانہ کو توالی کے وزٹ کے دورا ن رپور ٹنگ رو م کا عملہ چیک کیے جا نے پر غیر حاضر پا یا گیا اورکمر ہ جا ت تفتیشی افسرا ن کے وزٹ کے دورا ن ممتا ز حسین SIانچار ج انوسٹی گیشن تھانہ کوتوالی کے پا س پر ائیوٹ شخص تکمیل امثلاجا ت مقدما ت کر تے ہوئے پا یا گیا جس کی پا دا ش میں ممتا ز حسین SI کو فور ی طو ر پر معطل کیا گیا ہے ۔ 

0 comments

Write Down Your Responses