بار ایسوسی ایشن ہارون آباد کے سالانہ انتخابات برائے 2014ء کل مورخہ 11جنوری کو ہون گئے

ہارون آباد(ایم وی این نیوز ) بار ایسوسی ایشن ہارون آباد کے سالانہ انتخابات برائے 2014ء کے لئے کل مورخہ 11جنوری بروز ہفتہ میدان لگے گا ۔144وکلاء اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔الیکشن بورڈ کی جانب سے پولنگ صبح 9بجے سے شام 3بجے تک جاری رہے گی ۔

0 comments

Write Down Your Responses