عید میلادالنبیؐ کے موقع پر ہلال احمر میٹرنٹی ہسپتال کی عمارت پر اپنی مدد آپ کے تحت خوبصورت اندا زمیں رنگا رنگ لائٹنگ

فیصل آباد (سلیم شاہ ،چیف انوسٹی گیشن سیل)عید میلادالنبیؐ کے موقع پر ہلال احمر میٹرنٹی ہسپتال کی عمارت پر خوبصورت اندا زمیں رنگا رنگ لائٹنگ کی گئی جو شہریوں کے لئے کشش کا باعث تھی ۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حافظ مختار احمد رندھاوا نے بتایا کہ عید میلادالنبیؐ کے جشن میں شامل ہونے کے لئے ہلال احمر میٹرنٹی ہسپتال پر اس دیدہ زیب لائٹنگ کا اہتمام اپنی مدد آپ کے تحت کیاگیا تھا اور ذوق و شوق کے ساتھ ہسپتال کے تمام بیرونی حصوں کو مختلف رنگوں کی خوشنما لائٹنگ سے سجایا گیا ۔

0 comments

Write Down Your Responses