میہڑمیں بھی جشن عید میلاد نبی صلی اللہ علیہ وسلم پو رے مذہبی عقیدت و احترام اور جوش جذبے سے منایا گیا

میہڑ(منظور علی انویسٹی گیشن ٹیم)عید میلاد النبی ﷺ کا مر کزی جلوس مرکزی عید گاہ سے بر آمد ہو جس میں سیکڑوں افراد شامل ہیں جشن کا جلوس شہر کے مختلف راستوں سے گزر کر میہڑ کے میں گھنٹہ گھر چوک پر پہنچ گیا ہے وہاں پر نعتوں کی محفل سجائی جا رہے ہے اس کے بعد عید مید النبی ﷺ کے جشن کا جلوس پورے شہر کا گشت کر کے واپس میں عید گاہ میہڑ میں اختتام کرے اس موقع پر پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے انتظام سخت کئی گئے ہیں

0 comments

Write Down Your Responses