اظہار تعزیت

سرگودھا(انویسٹی گیشن ٹیم) سلسلہ قادریہ کی محترم شخصیت میاں سراج الدین سراج قادری ؒ کی اہلیہ محترمہ اچانک وفات حسرت آیات پر سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل ،سابق چئرمین پی اے سی چوہدری ندیم افضل چن،سیاسی اور سماجی شخصیات کے علاوہ شاکر نظامی ،نثار قادری ،میاں انیس،اعجازالحق مدنی ،منظوراحمد انصاری،کنور یامین اختر،راؤ خرم شہزاد راؤ علی اسلم آصی، بنک افسران اور ڈاکٹروں کی بھاری تعداد نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے صاحبزادوں میاں توقیر احمد فائق چئیرمین فیڈرل سروسزٹربیونل،ڈاکٹر تنویر احمد شائق ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب،میاں وقار عظیم قادری وائس پریذیڈنٹ حبیب بنک سرگودھا اور میاں اقتدار جاوید قادری آپریشنل مینیجرزرعی ترقیاتی بنک سے اظہار افسوس کرتے ہئے مرحومہ کے لیے مغفرت ،بلندی درجات اور پسماندگا ن کے لیے عطائیگی صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

0 comments

Write Down Your Responses