تعزیتی

میرپورخاص(ایم وی این نیوز بیورورپورٹ)ایم کیو ایم میرپورخاص زون کے زونل انچارج مجیب الحق و اراکین زونل کمیٹی اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر ظفر کمالی نے سیکٹر C کے یو نٹ 5/Cکے یونٹ ممبر اعجاز بھائی کے والد محترم کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں مرحوم کی مغفرت و بلند درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی

0 comments

Write Down Your Responses