تعزیتی اجلاس

ڈسکہ(نمائندہ خصوصی)سول کلب ڈسکہ کا ایک تعزیتی اجلاس چوہدری شکر اللہ گھمان ایڈووکیٹ منعقد ہوا جس میں معروف قانون دان اور سول کلب کے ممبر چوہدری سہیل ریاض وڑائچ ایڈووکیٹ کے کزن سماجی راہنما چوہدری احمد شجاع وڑائچ آف لاہور جو گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی گئی اجلاس میں حاجی غلام ناصر مغل ،حاجی محمد عظیم مغل ،رانا غلام مصطفی ،چوہدری شوکت ساہی ،حاجی احمد خاں مغل ،معظم شفیع مغل ،و دیگر نے شرکت کی۔

0 comments

Write Down Your Responses