حاصل پور 12 ربیع الاول صلی اللہ علیہ وسلم کے اجتما ع میں ایک عیسا ئی کا قبول اسلام

حاصل پور( زبیر ملک ڈپٹی تحصیل انویسٹی گیشن سیل) حاصل پو ر میں آمد رسول ﷺ کا اجتما ع جاری تھا جس میں ایک عیسائی نوجوان نے نعت رسول ﷺ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا بعد میں تمام علماء کرام اور حاضرین اجتماع نے عد نان کو تحائف دیئے اور اس کے حق میں دعا کی

0 comments

Write Down Your Responses