بس نہ روکنے پر 12افراد کی توڑ پھوڑ

ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) بس نہ روکنے پر 12افراد کی توڑ پھوڑ مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ستراہ کا رہائشی لیاقت علی اپنی بس نمبریSDQ/9476پر سوار جا رہا تھا کہ راستہ میں کھڑے ملزمان عمر اشتیاق ،محمد رضوان وغیرہ10افراد نے بس کو رو ک کرڈنڈے سوٹوں سے حملہ کر کے بس توڑ دی اور روڈ پر رکاوٹ کھڑی کردی ستراہ پولیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے

0 comments

Write Down Your Responses