وارڈ میں صحت و صفائی کا انتظام انتہائی ناقص اور شرمناک ہے

لیاقت پور (انویسٹی گیشن ٹیم) میونسپل کمیٹی لیاقت پور کے وارڈ نمبر 3سے امیدوار محمد عقیل خان نے کہا ہے کہ ان کے وارڈ میں صحت و صفائی کا انتظام انتہائی ناقص اور شرمناک ہے جس پر گزشتہ ادوار میں توجہ نہیں دی گئی انہوں نے کہا کہ وہ کونسلر منتخب ہو کر سیوریج سسٹم کی بہتری ،سڑکوں کی مرمت اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی پر توجہ مرکوز کریں گے ۔

0 comments

Write Down Your Responses