قادینوں کو فروخت کی جانے والی زمین واپس لی جائے :علامہ حمادی

سانگھڑ(انویسٹی گیشن ٹیم )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت،تنظیم تحفظ خاتم الانبیاہ پاکستان،شبان ختم نبوت،تحریک ختم نبوت،پاسبان رسالت سمیت دیگر تنظیموں کے علماہ،علامہ احمد میاں حمادی ،مفتی عبدالحئی بروھی ،مفتی محمد طاہر مکی،مولانا محمد نذرعثمانی ،حافظ محمد فرقان انصاری ودیگر نے خوشاب میں حساس تنصیبات کے قریب کڑوروں کی زمین کوڑیوں کے دام دینے پر شدید احتجاج کرتے ہو ئے کہا کہ قادیانی اسلام اور اسلام کے نام پر بنے ملک کے غدار اور دشمن ہیں یہ لوگ پاکستان میں اسرائیل اور انڈیا کی جاسوسی کرتے ہیں خوشاب میں جو زمین قادینوں کو دی گئی ہے وہاں پاکستان کی بعض حساس تنصیبات زیر تعمیر ہیں اور ان کے قریب قادینوں جسے ملک دشمنوں کو زمین فروخت کرنا سانپ کودودھ پلانے کے مترادف ہے ،علماہ کرام نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر قادنیوں سے دی گئی زمین واپس لی جائے بصورت دیگر مسلمان متحد ہو کر اس پروجیکٹ کے خلاف بھرپور تحریک چلائنیگے

0 comments

Write Down Your Responses