بہاول پورقتل ناجائز اسلحہ منشیات سمیت مختلف وارداتوں میں ملوت شخض کو نامعلوم افراد نے بھانے میں سوتے ہوئے سر میں آہنی راڈ مارکرہلاک کردیا

بہاول پور (انویسٹی گیشن ٹیم) بہاول پورقتل ناجائز اسلحہ منشیات سمیت مختلف وارداتوں میں مقدمات درج تفصیل کے مطابق خیرپورٹامیوالی کے علاقہ میں پچاس سالہ منظوراحمدکوگذشتہ روز نامعلوم افراد نے بھانے میں سوتے ہوئے سر میں آہنی راڈ مارکرہلاک کردیا شوکت مرتضی نامی شخص کے درخواست پر پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹرمنظورملک کے خلاف دوچیک مالیتی 18 لاکھ اور24 لاکھ ڈس آنرز ہونے پر تھانہ کینٹ بہاول پورنے الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے ایک اورواقعہ میں فریدگیٹ پرناکہ بندی کے دوران تلاشی پر غلام یسین سے تین بوتل شراب ولائیتی برامد تھانہ کوتوالی نے گرفتارکرلیا تھانہ دھوڑ کوٹ نے اشتہاری ملزم شاہ محمدکوگرفتار کرکے اسکے قبضے سے ناجائزپسٹل برامدکرلیا مسافرخانہ میں ناکہ پر تلاشی کے دوران محمدیسین سے پسٹل برامد ملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگیا تھانہ مسافرخانہ نے مقدمہ درج کرلیا 

0 comments

Write Down Your Responses