احتجاجی مظاہرہ پر سٹی پولیس نے خان پور کے متعدد علماء کرام کے خلا ف مقدمہ درج

خان پور(انویسٹی گیشن ٹیم ) اہل سنت والجماعت کے صوبائی صدر پنجاب مولانا شمس الرحمان معاویہ کی شہادت کے سلسلہ میں گزشتہ روز خان پور میں ہونے والے احتجاجی مظاہرہ پر سٹی پولیس نے خان پور کے متعدد علماء کرام کے خلا ف مقدمہ درج کر کے ایف آئی آر کو سیل کر دیا معتبر ذرائع کے مطابق درج ہونے والی ایف آئی آر میں قاری محمد عار ف معاویہ ،منظور احمد صدیقی ،محمد اختر سانگھی ،محسن رحمانی سمیت دیگر کے نام شامل ہیں تاہم سرکاری ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہو سکی 

0 comments

Write Down Your Responses