مرز اشاہد صدیق سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈسکہ کے عہدے پر بحال

ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) مرز اشاہد صدیق سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈسکہ کے عہدے پر بحال اہل علاقہ کا اظہار تشکر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے جنرل سیکرٹری راجہ اشفاق سرور نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سٹی صدر مرزا شاہد صدیق کی رکنیت بحال کر تے ہو ئے انہیں دوبارہ سے سٹی صدر ڈسکہ نامزد کر دیا ہے اہل علاقہ نے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر میاں شہباز شریف ،جنرل سیکرٹری پنجاب راجہ اشفاق سرور ،خواجہ آصف ایم این اے ،ادریس باجوہ تحصیل صدر سیالکوٹ اور جنرل سیکرٹری شجاعت پاشا کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ انہوں نے ایک نہایت ہی احسن اقدام کیا ہے مرز شاہد صدیق پرانے مسلم لیگی ورکرز ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ۔ 

0 comments

Write Down Your Responses