اوتھل،کار کی ٹکر سے موٹر سا ئیکل سوار شدید زخمی

اوتھل(عبدالستار بلوچ)کار کی ٹکر سے موٹر سا ئیکل سوار شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ کے قریب قو می شاہراہ ایک تیز رفتار کا ر نے موٹر سا ئیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سا ئیکل سوار رضا محمد ولدمحمد ابراہیم شیخ شدیدزخمی ہوگئے زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اوتھل میں لائف کے رضا کاروں اور اسپتال کے عملے نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی

0 comments

Write Down Your Responses