بھارت نے جوہری صلاحیتوں کے حامل بیلسٹک میزائل اگنی تھری کاکامیاب تجربہ کرلیا۔
نئی دہلی(انویسٹی گیشن ٹیم) بھارت نے جوہری صلاحیتوں کے حامل بیلسٹک میزائل اگنی تھری کاکامیاب تجربہ کرلیا۔
بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق دفاعی ذرائع نے بتایاکہ بیلسٹک میزائل اگنی تھری کاتجربہ ریاست اڑیسہ کے جزیرے میلرسے کیاگیا۔ حکام کاکہنا ہے کہ زمین سے زمین تک مارکرنے والااگنی تھری بیلسٹک میزائل 3ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کوکامیابی سے نشانہ بنا سکتاہے

0 comments
Write Down Your Responses