سابق مےئر بلدیہ بہاو ل پور سیٹھ عبید الرحمن کے انتقال پر گہرے رنج وملال کا اظہار

بہاول پور ( انویسٹی گیشن ٹیم) پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے نامور سماجی، سیاسی شخصیت اور سابق مےئر بلدیہ بہاو ل پور سیٹھ عبید الرحمن کے انتقال پر گہرے رنج وملال کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔

0 comments

Write Down Your Responses