میونسپل کمیٹی لیاقت پور کے کل 20وارڈوں کی جنرل نشستوں کے لیے تین اقلیتی امیدواروں سمیت کل 123نے کاغذات نامزدگی جمع

لیاقت پور (انویسٹی گیشن ٹیم) مقامی حکومتوں کے آئندہ انتخابات کے لیے میونسپل کمیٹی لیاقت پور کے کل 20وارڈوں کی جنرل نشستوں کے لیے تین اقلیتی امیدواروں سمیت کل 123نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ،کوئی خاتون امیدوار سامنے نہیں آئی ،ریٹرننگ آفیسر میونسپل کمیٹی لیاقت پور کی جانب سے جاری کردہ حتمی فہرست کے مطابق وارڈنمبر1سے کچی منڈی سے لالہ محمد اقبال بلوچ،راشد خان ،محمد نازک ،عطا حسین شاہ اور راشد شاہین سمیت 11امیدوار،وارڈ نمبر2سے ملا ں محمد فیاض ،دارم رام آزاد ،محمد الیاس ،محمد سجاد ،عاشق حسین ،محمد ریاض اور اللہ وسایا ،وارڈ نمبر 3سے محمد عقیل خان ،رانا محمد اسلم ،ملک محمد احمد عرف ببلی سمیت آٹھ ،وارڈ نمبر4کچی منڈی سے غلام قاسم ،ملک اجمل وسیر ،منیر احمد اور محمد ناصر وار ڈ نمبر5کچی منڈی سے سابق سٹی نائب ناظم حاجی محمد اکرم وسیر اور جمشید غفار ،وارڈ نمبر6حکیم آباد سے نعیم عثمان ،ماسٹر حق نواز ،رحمت اللہ اور محمد سلیم ،وارڈ نمبر7سے سابق کونسلر عبدالرشید شاکر ،غلام محی الدین ،غلام سرور وارڈ نمبر8سید ریاض حسین شاہ ،عبدالطیف ،سید ساجد حسین ،غلام یاسین ،سکندر خان سمیت نو ،وارڈ نمبر10سے وحید اسلم رشدی ،سابق کونسلر ریاض عباسی ،مرزا عدیل ،نور احمد ،فریاد احمد شکوریہ او محمد شہزاد ،وارڈ نمبر11سے سابق ایم پی اے چوہدری محمود احمد ،محمد بوٹا وقاص اور رفاقت علی ،حاجی محمد سلیم ،چوہدری غلام مصطفی اور محمد ابرار ،وارڈ نمبر13سے سابق وائس چیئر مین بلدیہ آصف رشید رحمانی ، چوہدری شاہد نذیر، سابق کونسلر رانا لیاقت علی، جماعت اسلامی کے ضلعی نائب امیر محمد سمیع القاضی ، وارڈ نمبر 14 سے منور حسن بگو بھائی، ملک اعجاز احمد، سابق کونسلر حاجی محمد یامین، محمد ریاض، آصف رضا ، محمد شوکت، وارڈ نمبر15 سابق کونسلربرکت اللہ گجر، ارشد تنویر گجر، محمد رفیق گجر، محمد رفیق اللہ سمیت دس، وارڈ نمبر16 محمد اظہر، عبدالطیف، محمد جبار اور بشیر احمد، وارڈ نمبر17 سے سابق کونسلر رانا یوسف جاوید، بشیر احمد، خالد علی، سردار مسیح، عبدالمجید سمیت آٹھ، وارڈ نمبر 18سے محمدصابر راجپوت ،بابر یامین ،محمد صغیر ہیرا ،فقیر حسین عادل ،سید وسیم عباس ،وارڈ نمبر19سے محمد بوٹا جاوید ،محبوب اختر ،عبدالمناف ،محمد فاروق ،سعید اقبال چوہدری ،وارڈ نمبر20سے سابق سٹی نائب ناظم حاجی محمد اقبال مغل ،سابق کونسلر شیخ عطا اللہ الیاس ،محمد ارشد اور بیر بل رام سیمت چھ امیدوار میدان میں اترے ہیں۔

0 comments

Write Down Your Responses