ڈی پی او رحیم یارخان نے محافظ سکواڈ لیاقت پور کے تمام اہلکاروں کو خان پور تبدیل کر دیا

لیاقت پور (انویسٹی گیشن ٹیم) ڈی پی او رحیم یارخان نے محافظ سکواڈ لیاقت پور کے تمام اہلکاروں کو خان پور تبدیل کر دیا ہے ان کی جگہ خان پور میں تعینات محافظ سکواڈ کو لیاقت پور پہنچ کر ڈیوٹی سنبھالنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

0 comments

Write Down Your Responses