بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق گوجرہ کے رہائشی مختار حسین بل سے سبزی منڈی اسلام آباد کے رہائشی شیخ خالد حمید نے 8لاکھ رو پے مالیت کے چاول خر یدے اور رقم کے عوض مقامی بینک کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر بینک لے جانے پر کیش نہ ہو سکا تھانہ سٹی پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

0 comments

Write Down Your Responses