پی پی پی کے رہنما رئیس حفیظ اللہ چاچڑ اپنے سینکڑوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہو

خان پور:(محمد جنید انچارج انویسٹی گیشن ٹیم) پی پی پی کے رہنما رئیس حفیظ اللہ چاچڑ اپنے سینکڑوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے رئیس حفیظ اللہ چاچڑ پی پی پی سٹی ظاہر پیر کے صدر تھے (ن) لیگ میں شمولیت کی تقریب میں ایم پی اے سردار محمد نواز خان کے علاوہ سردار رب نواز خان رند ،سر دار قمرالدین رند ،میر نذیر، رب نواز رند ،حبیب اللہ خیا ل ڈاکٹر رفیق احمد چاچڑ ،رئیس غلام حید ر ،رئیس امان اللہ ،رئیس ثناء اللہ چاچڑ، رئیس کلیم اللہ چاچڑ اور رئیس سمیع اللہ چاچڑ نے شرکت کی اس موقع پر رئیس حفیظ اللہ چاچڑ نے کہاکہ سردار محمد نواز خان رند کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلیں گے اور بلدیاتی انتخابات میں بھر پور کامیابی حاصل کریں گے ۔

0 comments

Write Down Your Responses