یو نی لیو ر رحیم یا رخا ن ا ور ٹی فیکٹری خا نیوا ل کی انتظا میہ مسلسل لیبر لا ز کی خلاف ورزی کرتے ہو ئے مزدوروں کا شدید تر ین استحصا ل کررہی ہے

رحیم یار خان (انویسٹی گیشن ٹیم) یو نی لیو ر رحیم یا رخا ن ا ور ٹی فیکٹری خا نیوا ل کی انتظا میہ مسلسل لیبر لا ز کی خلاف ورزی کرتے ہو ئے مزدوروں کا شدید تر ین استحصا ل کررہی ہے اور اوچھے اور منفی ہتھکنڈے کے زریعے مزدور رہنما ؤں اور کا رکنوں کو حرا ساں کیا جا رہا ہے معروف مزدور رہنما ء پا کستا ن فوڈ ورکر فیڈریشن منسلکہ انٹر نیشنل یو نین آف فوڈ ائی یو ایف کے جنر ل سیکر ٹر ی سید زما ن نے یو نی لیور رحیم یارخا ن فیکٹر ی گیٹ کے سا منے مزدور مظا ہر ین سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ ورکراتحا د یونی لیور رحیم یارخا ن ڈسمسڈ ورکر یو نی لیو ر ،ایمپلائرز یو نین کو کا کولا بیوریجز رحیم یارخا ن (PTUDC) کے زیر اہتما م یو نی لیور انتظا میہ کے جبر کیخلاف فیکٹری گیٹ کے سا منے احتجا ج کیا گیا احتجا ج میں سینکڑوں مزدوروں نے شرکت کی مظا ہر ین سے خطا ب کر تے ہو ئے بزرگ رہنما ء سید زما ن نے مز ید کہا کہ ٹی فیکٹر ی خا نیوا ل میں انتظا میہ نے ورکر ز کو حرا ساں کر نے کیلئے غیر قا نو نی ہتھکنڈے استمعا ل کر تے ہو ئے ارشد بلو چ ڈسپیج ڈیپا رٹمنٹ کو بند کر کے پروڈیکشن ڈیپارٹمنٹ میں ٹرانسفر کیا گیا اور چار ج شیٹ جا ری کی اور بر طرف کرنے کی دھمکیاں دی گئیں ہم انتظا میہ کی اس غیر قا نو نی اقدا م کی بھر پور مذ مت کرتے ہیں اور مطا لبہ کرتے ہیں رحیم یارخا ن اور خا نیوا ل میں مزدوروں کا استحصا ل کر نا بند کیا جا ئے اور تما م برطرف مزدوروں کو بحا ل کیا جا ئے بصورت دیگر شدید احتجا ج ہو گا ۔ 

0 comments

Write Down Your Responses