سکھر میں کا غزات نا مزدگی وصول کر نے کا پہلا دن ، ریٹرننگ افسران کے دفا تر خا لی رہے

سکھر (ایم وی این نیوز) سکھر میں کا غزات نا مزدگی وصول کر نے کا پہلا دن ، ریٹرننگ افسران کے دفا تر خا لی رہے ، بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے امیدواروں کی عدم دلچسپی تفصیلات کے مطابق سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں بلدیا تی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کا غذات نا مزدگی حاصل کر نے کے پہلے دن امیدواروں کی عدم دلچسپی رہی جس کی وجہ سے پہلے دن ریٹرننگ افسران کے دفا تر خا لی رہے اور عملہ امیدواروں کی آمد کا انتظا ر کرتا رہا جبکہ اکا دکا امیدوار نظر آئے جو کا غذات نا مزدگی کے حصول کے لیے درخوا ستیں لکھتے نظر آئے تاہم پہلے روز کے کئی گھنٹے گذر جا نے کے با وجود تین امیدواروں نے فرام وصول کیے تھے بتا یا جا تا ہے کہ یہ صو رتحال اس لیے نظر آئی کیو نکہ پہلے روز شہدائے کر بلا کا چہلم تھا اور لو گوں کے ذہنوں میں تھا کہ چھٹی ہے۔

0 comments

Write Down Your Responses