رشید شاہ اب صرف بیا نا ت کی حد تک خو د کو اپوزیشن لیڈر ثا بت کر رہے ہیں

سکھر (ایم وی این نیوز) جمعیت علما ئے اسلام کے مر کزی رہنما حا فظ حسین احمد نے کہا ہے کہ خو رشید شاہ اب صرف بیا نا ت کی حد تک خو د کو اپوزیشن لیڈر ثا بت کر رہے ہیں جس کی مثال بلا ول بھٹو کی جانب سے عمران خا ن کو اپوزیشن لیڈر بنا نے کا عندیہ دینا ہے فا ٹا اور قبا ئلی علا قوں میں لڑ نے وا لے طا لبان نہیں ہیں اصل طا لبا ن افغا نستان میں نیٹو کے خلاف لڑ رہے ہیں کیو نکہ ان کا امیر ایک ہے جبکہ یہاں لڑ نے والے گروپوں کے اڑتیس امیر ہیں اس لیے یہ طالبان نہیں صرف مزاحمتی گر وپ ہیں جو ہما ری ایجنسیوں کی جانب سے ما ضی میں کی گئی غلطیوں کی وجہ سے وجود میں آئے ہیں سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے مزید کہا کہ سندھ اور پنجاب میں بلدیا تی انتخا بات کر انے سے وہاں کی حکو متیں اس لیے خو فزدہ ہیں کہ بلدیا تی انتخا بات کے بعد ان کی صو بوں میں تو حکو متیں ہو نگی مگر شہروں میں کسی اور کی حکو متیں ہو نگی اور جو ان کے ہا تھوں سے نکل جا ئیں گی انہوں نے تو اس انہونی کو ہو نی ہو نے سے رو کنے کے لیے آخری حد تک استعمال کی مگر عدلیہ اور الیکشن کمیشن نے ان کی نہ چلنے دی جے یو آئی تمام تحفظا ت کے با وجود بلدیا تی انتخا با ت میں حصہ لے رہی ہے ہم نے قومی اسمبلی کے ممبران کو جو لو کل گو رنمنٹ کے کاموں پر لگا دیا ہے جو ان کا کام ہے ان کو پتہ نہیں اس لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ہو کا عالم رہتا ہے ان کا کہنا تھا کہ پا کستان میں اس وقت جو بد امنی کی فضا ہے وہ افغا نستان کی وجہ سے ہے جب وہاں امن ہو گا تو یہاں بھی امن ہو گا جس کہ مثال یہ ہے کہ اگر کو ئٹہ میں سردی پڑے گی تو سکھر میں بھی سردی ہو گی اگر وہاں سردی نہیں ہو گی تو یہاں بھی سردی نہیں ہو گی ان کا کہنا تھا کہ پا کستان میں اس وقت جو غیر پا رلیما نی اور عدم برداشت کی دھند ہے اگر میں اپوزیشن اور حکو مت نے لا ئیٹس نہ جلا ئیں تو دو نوں کی گا ڑیاں ٹکرا جا ئیں گی اور اس کا اثر صو بوں پر بھی پڑے گا۔

0 comments

Write Down Your Responses