غلام حیدر پٹواری کے بھائی رحیم بخش مرحوم کی قل خوانی ان کی بستی میں ادا کی گئی

لیاقت پور (انویسٹی گیشن ٹیم ) غلام حیدر پٹواری کے بھائی رحیم بخش مرحوم کی قل خوانی ان کی بستی میں ادا کی گئی جس میں سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم سید احمد عالم انور ،رئیس محمد احمد ،مہر مولا داد سیال اور علاقہ کے سیاسی و سماجی عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

0 comments

Write Down Your Responses