میہڑشہداء کربلاء ؑ کے چھلم کے موقعہ پرمرکزی امام بار گاھ سے ماتمی جلوس برآمد

میھڑ(منظور علی جویو) میہڑشہداء کربلاء ؑ کے چھلم کے موقعہ پرمرکزی امام بار گاھ سے ماتمی جلوس برآمدہوامیہڑکے گرد نواح علائقوں سے چھوٹے بڑی ماتمی قافلے بھی مرکزی امام بارگاہ پہنچ گئے ماتمی ماتمی جلوس شہر کے مختلف راستوں سے ھوتے ھوئے شہداء کربلاؑ کی یاد میں نوحے مرثئے ہڑھتے رھے اور عزادارانے شھداء کربلاؑ نے مختلف جگھوں پر زنجیرون سے خون کا ماتم کیا اور سینہ زنی کرتے رھے ماتمی جلوس میں مرد خواتین اور بچے بھی شامل تھے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو مدنظر رکھتے ھوئے پولیس اور دیگر انتظامیہ ھاء الرٹ تھی ماتمی جلوس میں سیکڑوں افراد شامل ہیں

0 comments

Write Down Your Responses