اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں موسم سرما کی تعطیلات 26دسمبر2013تا 3جنوری 2014ہو ں گی

بہاول پور ( انویسٹی گیشن ٹیم) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں موسم سرما کی تعطیلات 26دسمبر2013تا 3جنوری 2014ہو ں گی تاہم اساتذہ کرام کانووکیشن کے سلسلے میں 31دسمبر2013تک حاضر رہیں گے۔

0 comments

Write Down Your Responses