ہیندز کی جانب سے سانگھڑ کے دیہی علاقوں میں صحت کی سہولت فراہم کرنا خراج تحسین ہے

سانگھڑ(ایم وی این نیوز )ہیندز کی جانب سے سانگھڑ کے دیہی علاقوں میں صحت کی سہولت فراہم کرنا خراج تحسین ہے ان خیالات کا اظہار سابقہ ڈی ایچ او ڈاکٹر شگفتہ عابد نے ڈی ایچ او حال میں ہینڈز کی جانب سے منعقدہ ایک روزہ صحت سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس سے قبل ہینڈز کے انچارج منصور میمن کا کہنا تھا کہ ہیندز کی جانب سے سیلاب کے دوران 19ہزار خاندانوں میں ان کی جانب سے راشن تقسیم کیا گیا اور اتنے ہی کاندان کو مکانات تعمیر کرواکر دیئے گئے اور اب ہیندز دیہی علاقوں کی عوام کو صحت کی سہولت بھی فراہم کر رہی ہیں جس کے لئے انھوں نے ماری ورکرز بھی رکھی ہیں جو گاوں گاوں جاکر ماں اور بچے کی صحت کے ھوالے سے والدین کو اگاہی بھی دے رہی ہیں ڈاکٹر شگفتہ عابد کا کہنا تھا کہ ہیندز کی کارگردگی دیگر این جی اوز کے مقابلے میں بہتر رہی ہے ہینڈز نے سیلاب کے دوران سانگھڑ کی عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلف فراہم کیا اور اب بھی کام کر رہی ہے سانگھڑ میں کام کرنے والی باقی کاغذائی این جی اوز کو بھی عملی طور پر کام کرنا چاہے ان کا کہنا تھا کہ ضلعی انتطامیہ کے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ وہ ہر افراد کو صحت کی سہولت فراہم کر سکیں ایسے میں ہیندز کے ساتھ ملکر ہم سانگھڑ کی عوام کو صحت کی بہتر سہولت فراہم کر پائیں گئے اور ان کی ماری ورکرز پولیو میں بھی اپنا مثبت کردار ادا کریں گئی آخر میں بہتر کارگردگی کرنے والے اسٹاف کو اسناد بھی تقسیم کی گئیں 

0 comments

Write Down Your Responses