ڈیزرٹ برانچ اورسوکڑمانئر یزمان ،کروڑوں روپے مالیت کے درختوں کی غیرقانونی کٹائی

بہاول پور (انویسٹی گیشن ٹیم) ڈیزرٹ برانچ اورسوکڑمانئر یزمان ،کروڑوں روپے مالیت کے درختوں کی غیرقانونی کٹائی تفصیل کے مطابق محکمہ جنگلات کے گارڈ اعظم نے مبینہ طورپر ڈیزرٹ برانچ نہراورسوکڑ مانئر کے کنارے پرموجود کروڑوں روپے مالیت کے سوکھے اورسرسبز درخت کٹواڈالے زرائع کے مطابق مذکورہ گارڈکوڈی ایف او کی مکمل سرپرستی حاصل ہے متعددباربارشکایات کرنے کے باوجود اسی گارڈ کے خلاف کاروائی عمل میں نہ لائی گئی علاقے کے رہائشیوں نے محکمہ جنگلات کے اعلی حکام سے نوٹس لیتے ہوئے فوری کاروائی کامطالبہ کیاہے 

0 comments

Write Down Your Responses