ڈی ٹی ای کی آسامی کیلئے انٹرویو 25 دسمبر کی بجائے 26 دسمبر کو نو بجے صبح ہو گے

ڈیرہ غازیخان(جنید ملک سے).ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن ڈیرہ غازیخان اعزاز احمد جوئیہ نے کہا ہے کہ ڈی ٹی ای کی آسامی کیلئے انٹرویو 25 دسمبر کی بجائے 26 دسمبر کو نو بجے صبح ان کے دفتر میں ہوں گے . درخواست دینے والے تمام امیدوارمقررہ تاریخ کو اپنے اصل کاغذات ساتھ لائیں . 

0 comments

Write Down Your Responses