ملک کے دیگر شہروں کی طرح سانگھڑ میں بھی کرسمس کی تیاریاں شروع

سانگھڑ(انویسٹی گیشن ٹیم) ملک کے دیگر شہروں کی طرح سانگھڑ میں بھی کرسمس کی تیاریاں شروع ہیں ااج اتوار کی سروس کے بعد چرچ میں کرسمس کی تیاری کے حوالے سے بچوں نے مختلف پروگرام پیش کئے جس کو فادر اور پادری نے خوب سہاریا اس موقع پر کرسمس کے پروگرام کی آرکنائز مس شازیہ کا کہنا تھا کہ سنڈے اسکولز کے بچے کرسمس کے روز کرسمس کے حوالے سے مختلف پروگرام پیش کرین گئے جب کہ چرچ اور گھروں کی چراغان کا بھی سلسلہ جاری ہے انتظامیہ کی جانب سے عیسائی برادری کے تحفط کے لئے سخت سیکورٹی کے انتطامات کئے گئے ہیں اس موقع پر چرچ انتطامیہ کی جانب سے بچوں کو گفٹ بھی دیئے گئے

0 comments

Write Down Your Responses