شہید بے نظیر بھٹو دنیا کی بڑی لیڈر تھی

میہڑ(ایم وی این نیوز منظور علی جویو سے)درگاہ حضرت قلندر شہباز سیون شریف سے پیپلز پارٹی سپاف کے مرکزی صوبائی صدر صوبائی صلاحکار میر سہراب خان مری کی قیادت میں گڑھی خدابخش جانے والا پیادل قافلا میہڑ پہنچ گیا ۔میہڑ پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سہراب خان مری نے کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو دنیا کی بڑی لیڈر تھی جس نے ملک کے عوام کے حقوق کے لئے جدوجھد کئی اور پیپلز وکروں کو عزت دی پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ملک اور عوام کی خدمت کر سکتی ہے امیر علی ایری پیپلز پارٹی کا سرمایہ تھا اس نے ضیاء کے دور میں بڑی جدوجھد کی تھی وہ ایک بھادر رھنما تھا پارٹی کو ان پر فخر ہے سہراب خان مری نے کہا کہ بلاول بھٹو جلد ہے انکے ورثہ سے تعزیت کرینگے انہونے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی مفاھمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے اور کسی کے لئے بھی دروازی بند نہین کئی گئے ہیں سیاست میں بات جیت ہوسکتی ہے ماضی میں پیپلز پارٹی کے خلاف 10جماعتی اتحاد بنا مگر وہ ناکام ہو گئے پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ملک کی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی اکثریت سے کامیاب ہوگی اہونے کہا کہ نواز لیگ کی حکومت آنے سے عوام کو مہنگائی اور پریشانی کے سوا ء کچھ نہیں ملا ہے کالا باغ ڈئم کو سندہ کی عوام نے اور 3صوبائی اسیمبلیوں نے رد کر دیا ہے جب تک ایک بھی سندھی زندہ ہے کالا باغ ڈئم نہیں بنیں دینگے 

0 comments

Write Down Your Responses